مغربی آسٹریلیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مغربی آسٹریلیا
Flag of  مغربی آسٹریلیا Coat of arms of  مغربی آسٹریلیا
پرچم قومی نشان
نعرہ یا عرفیت: جنگلی پھول ریاست یا سنہری ریاست
Map of Australia with  مغربی آسٹریلیا highlighted
دیگر آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات
دارالحکومت پرتھ
نام آبادی مغربی آسٹریلوی
حکومت مغربی آسٹریلیا آئینی بادشاہت
 - گورنر میلکم ملکسکر
 - وزیر اعظم کولن بارنٹ (لبرل پارٹی آسٹریلیا)
آسٹریلوی ریاست
 - قیام (بطور سوان ریور کالونی) 2 مئی 1829
 - ذمہ دار حکومت 21 اکتوبر 1890
 - وفاق 1 جنوری 1901
 - آسٹریلیا ایکٹ 1986 3 مارچ 1986
رقبہ  
 - کل  اول)
1,021,478 مربع میل
 - زمینی 2,529,875 کلومیٹر2
976,790 مربع میل
 - آبی 115,740 کلومیٹر2 (4.37%)
44,687 مربع میل
آبادی (دسمبر 2012[1])
 - آبادی  چوتھا)
 - کثافت  0.94/کلومیٹر2 (ساتواں)
2.4 /مربع میل
ارتفاع  
 - بلند ترین کوہ مہاری
1,249 میٹر (4,098 AHD فٹ)
مجموعی ریاست پیداوار (2010–11)
 - پیداوار (ملین ڈالر)  $236,338[2] (چوتھا)
 - پیداوار فی کس  $99,065 (اول)
منطقۂ وقت UTC+8 (آسٹریلیا میں وقت)
وفاقی نمائندگی
 - ایوان نشستیں 15
 - سینٹ نشستیں 12
مخففات  
 - ڈاک WA
 - آیزو 3166-2 AU-WA
علامات  
 - پھول سرخ اور سبز کینگرو پنجا
(Anigozanthos manglesii)
 - حیوان نمبت
(Myrmecobius fasciatus)
 - پرندہ بلیک سوان
(Cygnus atratus)
 - جیواشم گوگو مچھلی
(Mcnamaraspis kaprios)
 - رنگ سیاہ اور سنہری
موقع حبالہ www.wa.gov.au

مغربی آسٹریلیا (Western Australia) آسٹریلیا کے مغربی ایک تہائی رقبہ پر ایک ریاست ہے۔ اسکے شمال اور مغرب میں بحر ہند اور جنوب میں عظیم آسٹریلوی خلیج اور بحر منجمد جنوبی ہیں۔ شمال مشرق میں شمالی علاقہ اور جنوب مشرق میں جنوبی آسٹریلیا واقع ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Australian Demographic Statistics". Australian Bureau of Statistics. December 2012. اخذ کردہ بتاریخ 28 March 2013. 
  2. "Australian Demographic Statistics, Mar 2012". Australian Bureau of Statistics. اخذ کردہ بتاریخ 31 January 2013. 


مزید دیکھیے[ترمیم]