نکول کڈمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نکول کڈمین
(انگریزی میں: Nicole Mary Kidman ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nicole Kidman Cannes 2017 4.jpg
Kidman in 2017

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہوائی میں: Hokulani ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 20 جون 1967ء (عمر 53 سال)
ہونولولو، ہوائی، ہوائی, U.S.
شہریت
  • Australia
  • United States
آنکھوں کا رنگ نیلا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.80 میٹر[1]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بائیاں ہاتھ  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات
اولاد 4
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین Antony Kidman
عملی زندگی
پیشہ
  • Actress
  • producer
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1983-تا حال
نوکریاں یونیسف  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 183000000 آسٹریلوی ڈالر (مارچ 2015)  ویکی ڈیٹا پر (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Oscar-academy-award-free.png اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ  (برائے:The Hours) (2002)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1999)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ nicolekidmanofficial.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[5]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نکول کڈمین

نکول میری کڈمین (Nicole Mary Kidman) (پیدائش: 20 جون 1967ء) امریکہ میں پیدا ہونے والی ایک آسٹریلوی اداکارہ، فیشن ماڈل، گلوکارہ اور انسان دوست شخصیت ہیں۔ 2006ء میں آپ کو آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہری اعزاز کمپینیئن آف دی آرڈر آف آسٹریلیا دیا گیا۔ 2006ء ہی میں آپ فلمی صنعت میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ بنیں۔[6]

کڈمین پہلی مرتبہ 1989ء میں سنسنی خیز فلم ڈیڈ کام (Dead Calm) کے ذریعے منظر عام پر آئیں۔ ڈیز آف تھنڈر (Days Of Thunder) (1990ء)، ٹو ڈائی فار (To Die For) (1995ء) اور مولن روج! (Moulin Rouge!) (2001ء) میں آپ کی کارکردگی کو ناقدین نے بھرپور انداز میں سراہا اور دی آورز (The Hours) (2002ء) میں اداکاری پر آپ کو کئی معروف فلمی اعزازات سے نوازا گیا جس میں بہترین اداکارہ کے لیے اکیڈمی ایوارڈ، بافٹا ایوارڈ اور گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں۔

آپ نے ہالی ووڈ کے معروف فلمی اداکار ٹام کروز کے ساتھ شادی بھی کی جبکہ اس وقت آپ معروف موسیقار کیتھ اربن کی بیوی ہیں۔

کیونکہ آپ ہوائی میں آسٹریلوی جوڑے کے گھر پیدا ہوئیں، اس لیے آپ آسٹریلیا اور امریکا دونوں کی شہریت کی حامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]