مندرجات کا رخ کریں

میرل اسٹریپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میرل اسٹریپ
(انگریزی میں: Meryl Streep ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Mary Louise Streep ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 22 جون 1949ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمٹ [8]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کنیکٹیکٹ (اگست 1985–1990)
برینٹووڈ، کیلیفورنیا (1990–1994)
کنیکٹیکٹ (1994–)
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [9]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سنہری   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ڈان گمر (30 ستمبر 1978–2017)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی جان کازیل (1976–12 مارچ 1978)  ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد گریس گمر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 4   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ویسر کالج (–1971)
ییل یونیورسٹی (–1975)
ییل اسکول آف ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے ،ماسٹر آف فائن آرٹس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استاذہ جین آرتھر   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ ،  منچ اداکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  صوتی اداکارہ ،  [[:اداکار|اداکارہ اور ادکارہ]] [11][12]،  فلم ساز ،  ٹی وی پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 صدارتی تمغا آزادی   (2014)[15]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (برائے:دی آئرن لیڈی (فلم) ) (2012)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:دی آئرن لیڈی (فلم) ) (2012)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:دی آئرن لیڈی (فلم) ) (2012)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Angels in America ) (2004)
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (2003)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (برائے:Adaptation ) (2003)
ایکٹا ایوارڈ برائے مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ (برائے:Evil Angels ) (1989)
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:Evil Angels ) (1989)
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (برائے:Sophie's Choice ) (1983)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Sophie's Choice ) (1983)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:The French Lieutenant's Woman ) (1982)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:The French Lieutenant's Woman ) (1981)[16]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ   (برائے:کریمر ورسس کریمر ) (1980)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ - موشن پکچر (برائے:کریمر ورسس کریمر ) (1980)
ہیسٹی پڈنگ ویمن آف دی ایئر (1980)
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Holocaust ) (1978)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1976)[17]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز
 کینیڈی سینٹر اعزاز
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2018)[18]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2017)[19]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ   (2015)[20]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2014)[21]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2012)[22]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2010)[23]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2009)[24]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2007)[25]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ   (2003)[26]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (2000)[27]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1999)[28]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1996)[29]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1991)[30]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1989)[31]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1988)[32]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1986)[33]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1984)
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1983)[34]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ   (1982)
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ   (1980)[35]
 اکیڈمی ایوارڈ برائے بہترین معاون اداکارہ   (1979)
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1976)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ[11]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میری لوئیس "میرل" اسٹریپ (Mary Louise "Meryl" Streep) ایک امریکی اداکارہ ہے جو تین بار اکیڈمی ایوارڈز جیت چکی ہے۔ اسے "اپنی نسل کی بہترین اداکارہ" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [36]

میرل اسٹریپ22 جون 1949ء کو ریاستہائے متحدہ امریکامیں پیدا ہوئیں۔وہ پہلی بار Trelawny of the Wells نامی تھیٹر میں جلوہ گر ہوئیں۔ 1977ء میں ایک ٹیلی وژن فلم دی ڈیڈلیئسٹ سیزن سے چھوٹی سکرین پر ڈیبیو کیا جبکہ بڑے پردے پر اداکاری کا آغاز فلم جولیا سے کیا۔ 1978ء میں انھوں اپنی زندگی کا پہلا ایمی ایوارڈز منی سیریز ہولوکاسٹ کے ذریعے حاصل کیا اور اس سال فلم ڈیئرہنٹر سے آسکر ایوارڈز کے لیے پہلی نامزدگی حاصل کی۔ آسکر ایوارڈ کے لیے میرل کو زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا اور اگلے ہی سال کریمر ورسز کریمر سے بہترین معاون اداکارہ کا آسکر ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ میرل اسٹریپ اداکاری کے اس مرتبے پر فائز ہیں کہ اب ان کے نام سے بھی شوبز کی دنیا میں مریل اسٹریپ ایوارڈ دیا جاتا ہے۔[37]

جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی مخالفت

[ترمیم]

حقوق نسواں کے لیے مہم چلانے والوں کے ساتھ ساتھ چند نامور ہالی وڈ ستاروں نے، جن میں میرل اسٹریپ، کیٹ وینسلیٹ اور ایما تھامپسن شامل ہیں، اُس وقت ہی سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے اس اقدام کے خلاف آواز بلند کرنا شروع کر دی تھی جب مجوزہ پالیسی کا جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دینے کی تجویزمسودہ منظر عام پر 2015ء میں آیا تھا۔[38]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Meryl Streep — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118823655 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6c836b3 — بنام: Meryl Streep — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/61324 — بنام: Meryl Streep — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. بنام: Meryl Streep — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/d6806bcd8b5c4c22be82f7f2fa7b5c4e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Meryl Streep — FemBio ID: https://www.fembio.org/biographie.php/frau/frauendatenbank?fem_id=26306 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/streep-meryl — بنام: Meryl Streep — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000701728 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
  8. عنوان : The International Who's Who of Women 2006
  9. Decine21 person ID: https://decine21.com/biografias/6440 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مئی 2020
  10. http://www.imdb.com/name/nm0000658/bio?ref_=nm_ov_bio_sm#spouse
  11. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/title/tt6911608/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 ستمبر 2020
  12. abART person ID: https://cs.isabart.org/person/79224 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12048104v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  14. کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/16436323
  15. https://www.senate.gov/pagelayout/reference/two_column_table/Presidential_Medal_of_Freedom_Recipients.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جنوری 2017
  16. https://www.senate.gov/pagelayout/reference/two_column_table/Presidential_Medal_of_Freedom_Recipients.htm
  17. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
  18. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2018
  19. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2017
  20. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2015
  21. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2014
  22. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2012
  23. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/2010/1/
  24. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2009
  25. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/2007
  26. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/2003/1/
  27. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/2000/1/
  28. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1999
  29. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1996
  30. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1991
  31. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1989
  32. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1988
  33. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1986
  34. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1983
  35. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1980
  36. Hollinger 2006، صفحہ 94–5
  37. فاروق احمد انصاری، میرل اسٹریپ کی زندگی اور خوبصورتی، مشمولہ: روزنامہ جنگ کراچی، 31 مارچ 2019ء، صفحہ 8
  38. ’جنسی کاروبار کو ناقابل تعزیر قرار دیا جائے‘

بیرونی روابط

[ترمیم]