آدرے ہیپبورن
Appearance
آدرے ہیپبورن | |
---|---|
(انگریزی میں: Audrey Hepburn) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Audrey Kathleen Ruston) |
پیدائش | 4 مئی 1929ء [1][2][3][4][5][6][7] برسلز شہر [8] |
وفات | 20 جنوری 1993ء (64 سال)[1][2][3][4][5][6][7] |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ [9] |
بالوں کا رنگ | خاکی |
قد | 170 سنٹی میٹر |
تعداد اولاد | 2 [10][11] |
مناصب | |
یونیسف کے خیر سگالی سفیر [10][12] | |
برسر عہدہ 1988 – 1993 |
|
عملی زندگی | |
استاذہ | کونٹائن کولیئر |
پیشہ | منچ اداکارہ [13]، ماڈل [10]، فلم اداکارہ [10]، انسان دوست ، رقاصہ ، بالٹ رقاصہ [11][10]، ادکارہ [14][15]، انسان دوست [14] |
مادری زبان | ولندیزی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [16][17]، ولندیزی زبان ، فرانسیسی [17] |
شعبۂ عمل | اداکاری [18] |
نوکریاں | یونیسف |
کارہائے نمایاں | دی ننز اسٹوری (فلم) ، مائی فیئر لیڈی |
اعزازات | |
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (1993) ایمی اعزاز (1993) گرامی اعزاز (1993) پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ (برائے:Gardens of the World with Audrey Hepburn ) (1993)[19] صدارتی تمغا آزادی (1992) اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1980)[20] آسکر اعزاز (1954) ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (برائے:Ondine, ou La naïade ) (1954) گولڈن گلوب اعزاز (1954) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Roman Holiday ) (1954)[11] گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:Roman Holiday ) (1953) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1952)[21] نشان فنون و آداب (فرانس) |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
آدرے ہیپبورن ( پیدائشی نام : آدرے کیتھلین رسٹن؛ 4 مئی 1929- 20 جنوری 1993) ایک برطانوی اداکارہ اور فلاح انسانی کارکن تھی۔ وہ ہالی وڈ کے سنہرے دور میں فیشن اور فلم کا ایک بڑا نام تھی۔ امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ نے ہیپبورن کو ہالی وڈ کے سنہرے دور میں پردہ سیمیں کی تیسری عظیم ترین صنف نازک لیجنڈ کا خطاب دیا تھا اور ہال آف فیم میں دنیا کی خوش لباس ترین خواتین کی فہرست میں شمار ہوتی تھی۔
آدرے بیلجیئم کے کیپٹل ریجن برسلز کے شہر ایلسنے میں پیدا ہوئی اور اس کا بچپن بیلجیئم ، برطانیہ اور نیدرلینڈز میں بسر ہوا۔ آدرے نے ایمسٹرڈیم میں سونیا گاسکل سے بیلے رقص کی تعلیم حاصل کی۔ 1948ء میں وہ لندن چلی گئی جہاں اس نے ماریہ ریمبرٹ کی نگرانی میں بیلے کی تربیت جاری رکھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Audrey Hepburn — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118746731 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6bs10xb — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44925 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/80383 — بنام: Audrey Kathleen Ruston — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/475 — بنام: Audrey Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2024
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Audrey-Hepburn
- ^ ا ب پ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/52107
- ^ ا ب پ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U173073
- ↑ https://www.unicef.org/goodwill-ambassadors/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 24 دسمبر 2022
- ↑ عنوان : Hepburn, Audrey (1929-1993), film and stage actress — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1803394
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/77650
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12360908f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/9995107
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000700695 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ Emmys person ID: https://www.emmys.com/bios/audrey-hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اگست 2023
- ↑ http://www.walkoffame.com/audrey-hepburn
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 4 مئی کی پیدائشیں
- 1993ء کی وفیات
- 20 جنوری کی وفیات
- ایمی ایوارڈ فاتحین
- گریمی ایوارڈ فاتحین
- پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ فاتحین
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکارہ
- ارنہم کی شخصیات
- ایلسنے کی شخصیات
- برطانوی اسٹیج اداکارائیں
- برطانوی انسانیت پسند
- برطانوی فعالیت پسند خواتین
- برطانوی فلمی اداکارائیں
- برطانوی ہمدرد عوام
- بیسویں صدی کی برطانوی اداکارائیں
- دوسری جنگ عظیم میں خواتین
- سوئٹزرلینڈ میں سرطان سے اموات
- گوگل ڈوڈلز
- ٹونی ایوارڈز فاتحین
- ڈچ اشرافیہ
- سوئٹزرلینڈ میں تدفین
- صوتی کتاب گو
- یونیسف کے خیر سگالی سفیر
- خواتین انسانیت پسند