جوڈی فوسٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
جوڈی فوسٹر
Jodie Foster Césars 2011 cropped.JPG
جوڈی فوسٹر، 2011
پیدائش ایلیسیا کرسچین فوسٹر
نومبر 1962 (عمر 54)
لاس اینجلس، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا
مادر علمی ییل یونیورسٹی
پیشہ
  • اداکاری
  • ڈائریکٹر
  • پروڈیوسر
سالہائے فعالیت 1965–تاحال
شریک حیات الیگزینڈرا ہیڈیسن (ش. 2014)
ساتھی سڈنی برنارڈ (1993–2008)
بچے 2
اعزازات مکمل فہرست

ایلیسیا کرسچین "جوڈی" فوسٹر (Alicia Christian "Jodie" Foster) ایک امریکی اداکارہ، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہے جو فلموں میں اور ٹی وی میں کام کرتی ہے۔ اسے اکثر اپنے دور کی بہترین آداکاراوں میں سے ایک کہا جاتا ہے۔ [1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jodie Foster slams media, defends Kristen Stewart after breakup". CTV News. August 15, 2012. اخذ کردہ بتاریخ May 23, 2015. 
  2. "Jodie Foster's Christmas turkey". The Irish Times. December 6, 1996. اخذ کردہ بتاریخ May 23, 2015. 

بیرونی روابط[ترمیم]