این بینکرافٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این بینکرافٹ
(انگریزی میں: Anne Bancroft ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1931ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برونکس کاؤنٹی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 جون 2005ء (74 سال)[8][1][2][9][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر[10]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کینسیکو قبرستان، نیویارک  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[11]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برونکس کاؤنٹی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی امریکی[12]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس
ایکٹرز اسٹوڈیو، نیویارک سٹی
امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس (–1950)[13]
ایچ بی اسٹوڈیو  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فلم اداکارہ،  صوتی اداکارہ،  منظر نویس،  فلمی ہدایت کارہ،  کریکٹر اداکارہ،  منچ اداکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (برائے:84 Charing Cross Road) (1988)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (برائے:The Pumpkin Eater) (1964)
کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:The Pumpkin Eater) (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (برائے:The Miracle Worker) (1963)[15]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1960)
تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (1958)[16]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین فیوچر اداکارہ (1958)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (1992)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (1988)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1986)[17]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1986)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1985)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (1979)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1978)[18]
ٹونی اعزاز برائے ناٹک کی بہترین اداکارہ (1978)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1977)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (1976)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (1973)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں  (1969)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1968)[19]
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1965)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1964)
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ  (1963)[15]
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1962)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ۔ نیویارک میں پیدا ہوئیں۔ این بینکرافٹ کا سب سے مشہور رول انیس سو سڑسٹھ کی فلم ’دی گریجیویٹ‘ میں تھا جس میں انھوں نے ’مسز روبِنسن‘ کا کردار ادا کیا۔ این بینکرافٹ کو پانچ مرتبہ فلمی عزاز ’آسکر‘ کے لیے نامزد کیا گیا اور ان کو یہ عزاز انیس سو تریسٹھ کی فلم ’دی مِریکل ورکر‘ کے لیے ملا۔ اس فلم میں انھوں نے ہیلن کیلر کی اُستانی کا کرادر ادا کیا۔ این بینکرافٹ کی شادی ہالی وُڈ کے معروف مزاحیہ اداکار میل بروکس سے انیس سو چونسٹھ ہوئی تھی۔ کینسر کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb138911172 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w61n8517 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/66812 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/69477 — بنام: Anna Maria Louisa Italiano — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/11121391 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1659560 — بنام: Anne Bancroft — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. http://news.bbc.co.uk/1/hi/entertainment/film/4071734.stm
  9. http://www.nndb.com/people/439/000023370/
  10. ربط : https://d-nb.info/gnd/12980827X  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  11. https://www.imdb.com/name/nm0000843/bio?ref_=nm_ov_bio_sm#mini_bio
  12. https://www.imdb.com/name/nm0000843/
  13. Notable Past Students — ناشر: امریکن اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹس
  14. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/24408163
  15. ^ ا ب https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1963
  16. http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
  17. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1986
  18. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1978
  19. https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1968