کیتھرین ہیپبرن

ابتدائی زندگی
[ترمیم]ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ۔ کیتھرین ہیپبرن کنیکٹیکٹ کے ایک دولت مند خاندان میں پیدا ہوئی۔ اپنے بہن بھائیوں میں اُن کا دوسرا نمبر تھا۔ وہ اپنے غیر روایتی طرزعمل کی بنا پر مشہور رہیں۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے پر محیط اپنے فلمی کیرئیر میں انھوں نے نہ صرف تینتالیس فلموں میں کام کیا بلکہ چار مرتبہ بہترین اداکارہ کا آسکر انعام بھی حاصل کیا جو اب تک ایک ناقابل تسخیر ریکارڈ ہے۔
فلمی زندگی
[ترمیم]انھوں نے اسٹیج پر اداکاری کے بعد سن 1932ء میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔ ابتدا میں ان کی خاص شکل و صورت اور آواز کی بنا پر وہ زیادہ مقبولیت حاصل نہ کرسکیں لیکن اگلے ہی برس انھوں نے اپنی شاندار اداکاری پر پہلا آسکر اکیڈمی ایوارڈ حاصل کیا۔
انھوں نے ہالی ووڈ کے بیسویں صدی کے بعض عظیم اداکاروں اور ہدایتکاروں کے ساتھ بھی کام کیا جن میں اسپنسر ٹریسی بھی شامل تھے جن کے ساتھ انھوں نے نہ صرف فلموں میں کام کیا بلکہ غیر فلمی زندگی میں دونوں کے درمیان میں طویل عرصے تک تعلق بھی رہا۔
خود کیتھرین ہیپبرن اپنے آپ کو پاگل کردینے کی حد تک پریشان کرنے والی شخصیت قرار دیتی رہیں لیکن ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موت کے بعد انھوں یاد ضرور کیا جائے گا گویا وہ ایک بھولا بسرا لمحہ ہیں۔
- 1 2 عنوان : Katharine Hepburn — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118549391 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12087309q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Katharine Hepburn — RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/313629
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60k26nf — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/44928 — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/111576 — بنام: Katharine Houghton Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7637789 — بنام: Katharine Hepburn — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118549391 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ بنام: Katharine Hepburn — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/81b8f71bf8b64933a23b868355f45c62 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Berg, Scott A. (2004) [2003]. Kate Remembered: Katharine Hepburn, a Personal Biography. London: Pocket. ISBN 978-0-7434-1563-7. p. 127.
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118549391 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/76845
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/16389987
- 1 2 https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1982
- 1 2 https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1969
- 1 2 https://www.oscars.org/oscars/ceremonies/1968
- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0000031/
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1934/
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/event/ev0000003/1934/
- 1907ء کی پیدائشیں
- 12 مئی کی پیدائشیں
- 2003ء کی وفیات
- 29 جون کی وفیات
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکارہ
- امریکی اسٹیج اداکارائیں
- امریکی ریڈیو اداکارائیں
- امریکی فلمی اداکارائیں
- امریکی ملحدین
- امریکی یاداشت نگار
- امریکی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- بیسویں صدی کی امریکی اداکارائیں
- بیسویں صدی کے ملحدین
- کنیکٹیکٹ کی اداکارائیں
- کنیکٹیکٹ کے ڈیموکریٹس
- کنیکٹیکٹ میں سرطان اموات
- کیلیفورنیا کے ڈیموکریٹس
- مڈلسیکس کاؤنٹی، کنیکٹیکٹ کی شخصیات
- نسائیت پسند امریکی
- نیو یارک (ریاست) کے ڈیموکریٹس
- ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ کی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کے ملحدین
- امریکی شیکسپیئرئی اداکارائیں
- بافٹا ایوارڈ فاتحین برائے بہترین اداکارہ
- امریکی خواتین یاداشت نگار
- سکاٹش نژاد امریکی شخصیات
- بیسویں صدی کی خواتین
- اکیسویں صدی کی خواتین
- فلمی اداکار
- امریکی اداکار
- ریاستہائے متحدہ کی ایل جی بی ٹی کیو شخصیات
- ایل جی بی ٹی کیو اداکار
- مبہم یا متنازع جنسیت والی تاریخی شخصیات

