امیلڈا اسٹونٹن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیلڈا اسٹونٹن
 

معلومات شخصیت
پیدائش 9 جنوری 1956ء (68 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آرچوے، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مغربی ہمپسٹیڈ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات جم کارٹر (1983–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بیسی کارٹر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (–1976)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منچ اداکارہ ،  فلم اداکارہ ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (برائے:Vera Drake ) (2005)
 سی بی ای
 افیسر آف دی آرڈر آف دی برٹش ایمپائر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
 آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ   (2005)
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں   (2005)
گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (2004)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امیلڈا میری فلومینا برناڈیٹ اسٹونٹن (انگریزی: Imelda Mary Philomena Bernadette Staunton) (پیدائش 9 جنوری 1956ء) [7] ایک انگریز اداکارہ اور گلوکارہ ہے۔ رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ میں تربیت کے بعد، امیلڈا اسٹونٹن نے 1976ء میں ریپرٹری تھیٹر میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور مملکت متحدہ میں مختلف تھیٹر پروڈکشنز میں نظر آئیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

امیلڈا اسٹونٹن آرچوے، شمالی لندن میں پیدا ہوئی۔ اس کی والدہ برڈی ایک ہیئر ڈریسر اور جوزف اسٹونٹن، ایک مزدور۔ کی اکلوتا اولاد ہے۔ [8][9] وہ اسٹونٹن کی والدہ کے سیلون کے اوپر رہتے تھے۔ [10] اس کے والدین کاؤنٹی میو، آئرلینڈ سے پہلی نسل کے کیتھولک تارکین وطن تھے؛ [11] اس کے والد بالیوری سے اور اس کی والدہ بوہولا سے تھیں۔ [12] اس کی والدہ ایک موسیقار تھیں جو موسیقی نہیں پڑھ سکتی تھیں، لیکن وہ ایکارڈین یا فیڈل پر تقریباً کوئی بھی دھن بجا سکتی تھیں اور آئرش شو بینڈز میں بجاتی تھیں۔ [11]

لا سینٹ کانونٹ میں ایک شاگرد کے طور پر، [13] امیلڈا اسٹونٹن نے اپنی تقریر کے استاد کے ساتھ ڈراما کی کلاسیں لی اور اسکول کے ڈراموں میں اداکاری کی، جس میں دی بیگرز اوپیرا میں پولی پیچم کا کردار بھی شامل ہے۔ [11][14] اپنے استاد کی حوصلہ افزائی سے، اس نے ڈراما اسکولوں کے لیے آڈیشن دیا اور 18 سال کی عمر میں رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ (راڈا) میں داخلہ لیا۔ [15] اس نے سنٹرل اسکول آف اسپیچ اینڈ ڈراما اور گلڈ ہال اسکول آف میوزک اینڈ ڈراما کے لیے بھی ناکام آڈیشن دیا۔ [14]

ذاتی زندگی[ترمیم]

سٹاؤنٹن اور ان کے شوہر، انگلش اداکار جم کارٹر کی ایک بیٹی ہے، بیسی، جو 1993ء میں پیدا ہوئی تھی۔ 2007ء میں وہ بی بی سی کی سیریز کرین فورڈ میں نظر آئے، کارٹر کیپٹن براؤن کے طور پر اور بیسی ایک ملازمہ کے طور پر۔ [16] وہ مغربی ہمپسٹیڈ میں رہتے ہیں۔ [17]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0001767 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2015
  2. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/601877 — بنام: Imelda Staunton — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب عنوان : The International Who's Who of Women 2006 — ناشر: روٹلیجISBN 978-1-85743-325-8
  4. Student & graduate profiles — ناشر: رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ
  5. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
  6. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/36310371
  7. "Imelda Staunton"۔ British Film Institute۔ 10 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  8. Ruth Huntman (20 مارچ 2015)۔ "Imelda Staunton: My family values"۔ The Guardian۔ 8 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  9. "The dark arts and sheer magic of Imelda"۔ Irish Independent۔ 29 جولائی 2007۔ 9 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  10. Tara Brady (23 فروری 2018)۔ "Imelda Staunton: The Irish dancing teacher slapped me. I thought 'I'm never coming back'"۔ The Irish Times۔ 25 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  11. ^ ا ب پ Olga Craig (8 دسمبر 2008)۔ "Imelda Staunton: My career is not about looks"۔ The Telegraph۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  12. "Staunton urges actresses not to spin on red carpet"۔ Raidió Teilifís Éireann۔ 18 فروری 2020۔ 15 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  13. Stuart Jeffries (24 اپریل 2014)۔ "Imelda Staunton: 'It's in my DNA to duck and dive'"۔ The Guardian۔ 24 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  14. ^ ا ب Mark Shenton (8 مارچ 2015)۔ "The Big Interview: Imelda Staunton"۔ The Stage۔ 13 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  15. Dany Margolies (15 دسمبر 2004)۔ "Spotlight on Screen Actors Guild Awards: English Patient"۔ Backstage۔ 9 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2021 
  16. "Imelda Staunton on acting naturally" The Sunday Times, 21 جون 2008
  17. "West Hampstead actress Imelda Staunton awarded CBE"۔ hamhigh.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2022