ٹام کروز
ٹام کروز | |
---|---|
(انگریزی میں: Tom Cruise) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Cruise Mapother IV) |
پیدائش | 3 جولائی 1962 (61 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سیراکیوز، نیو یارک[8] |
رہائش | لاس اینجلس |
شہریت | ![]() |
قد | |
استعمال ہاتھ | دونوں ہاتھوں سے یکساں |
مذہب | سائنٹولوجی[9] |
زوجہ | ممی روجرس (9 مئی 1987–4 فروری 1990) نکول کڈمین (24 دسمبر 1990–2001) کیٹی ہومز (28 نومبر 2006–20 اگست 2012)[10] |
ساتھی | پینیلوپی کروز (2001–2004) |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار، فلم ساز، فلم ہدایت کار، منظر نویس[11]، اداکار[11]، پائلٹ، ہدایت کار[11]، اسٹنٹ پرفارمر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی[12] |
کل دولت | |
اعزازات | |
گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:Jerry Maguire) (1997) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:Born on the Fourth of July) (1990) ![]() اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم (1986) |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
![]() |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
ٹام کروز 3 جولائی 1962ء کو پیدا ہوئے۔ [13] وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن [14]، نائیٹ اینڈ ڈے [15]، مشن امپوسبل سیریز [16] کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا [17] ۔آج کل وہ جیک ریچر نامی فلم پہ کام کر رہے ہیں۔ [18]
فنی کیرئیر[ترمیم]
ٹام کروز نے ابتدا میں چھوٹے کردار ادا کیے۔ وہ مشہور ہدایتکار ٹونی سکاٹ مرحوم کی فلم ٹاپ گن سے معروف ہوئے جس نے باکس آفس پہ 176 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔ [14] اس کے علاوہ انہیں بورن آن دی فورتھ آف جولائی، میگنولیا، دی لاسٹ سیمورائی، کولیٹرل اور آ فیو گڈ مین میں اچھی اداکاری پر کئی ایوارڈ ملے۔ انہوں نے بطور فلمساز مشن امپاسبل سے ابتدا کی، اس فلم میں ان کے ادا کیے گئے ایکشن سین کافی مقبول ہو چکے ہیں۔ آج کل وہ جیک ریچر میں کام کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ایک تفتیشی افسر کا ہے۔ [18] اس فلم کی ہدایت کرسٹوفر مک کیوری دے رہے ہیں۔ [19] اس کے علاوہ ٹاپ گن 2 اور مشن امپاسبل 5 کی شروعات جلد ہونے والی ہے۔ [13]
ذاتی زندگی[ترمیم]
ٹام کروز نے تین شادیاں کیں، تینوں طلاق پہ منتنج ہویئں۔ ان کی پہلی شادی اداکارہ ممی روجرس سے، دوسری نکول کڈمین سے اور تیسری شادی اداکارہ کیٹی ہومز سے ہوئی تھی جس کا اختتام کیٹی ہومز کی طرف سے عدالت میں خلع کی درخواست اور اس کے نتیجے میں طلاق پر ہوا۔ کیٹی ہومز سے ان کی ایک بیٹی سوری کروز پیدا ہوئیں۔ جو اب اپنی ماں کے ساتھ رہیں گی۔ [20] ٹام کروز سائینٹولوجی مذہب کے ماننے والے ہیں۔ ٹام کروز کے مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم سے قریبی دوستانہ مراسم ہیں۔ [21]
اعزازات[ترمیم]
2012ء میں ٹام کروز کو فوربز میگزین کی جانب سے سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سالانہ کمائی کے ساتھ ہالی وڈ اداکاروں میں سر فہرست ہونے کا اعزاز ملا۔ [22] [23] ٹام کروز کو تین بار گولڈن گلوب سے نوازا جا چکا ہے۔
نوٹس[ترمیم]
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118872206 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx1k5f — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tom-Cruise — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3056482 — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Tom Cruise — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/8e14267991a2455db21492b1520e288e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cruise-tom — بنام: Tom Cruise
- ↑ ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Tom_Cruise — بنام: Tom Cruise — عنوان : Store norske leksikon
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118872206 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ Cruise lobbies over Scientology — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2018 — شائع شدہ از: 30 جنوری 2002
- ↑ Tom Cruise and Katie Holmes Divorced — شائع شدہ از: 21 اگست 2012 — اقتباس: The couple's divorce case was closed on Monday after a New York judge signed off on the final judgment, according to court records obtained by E! News.
- ↑ https://cs.isabart.org/person/78830 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12199014b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://royalnews.tv/ہیپی-برتھ-ڈے-ٹام-کروز-50برس-کے-ہوگئے/[مردہ ربط]
- ^ ا ب "جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv". 17 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012.
- ↑ http://search.jang.com.pk/altafhussain.asp?id=98553[مردہ ربط]
- ↑ http://waqtnews.tv/18166[مردہ ربط]
- ↑ "راک آف ایج میں ٹام کروز راک سٹار روپ میں جلوہ گر ہوں گے - Daily Pak News | Pakistan News | Latest News - Breaking News". 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012.
- ^ ا ب "ٹام کروز نظر آئیں گے تفتیشی افسر کے روپ میں | Geo Urdu". 29 ستمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012.
- ↑ "آرکائیو کاپی". 02 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2012.
- ↑ ٹام کروز اور کیٹی ہومز طلاق لے رہے ہیں - BBC News اردو
- ↑ ہالی وُڈ اداکار ٹام کروز نے برطانیہ کے مشہور فٹ بالر
- ↑ BBC Urdu - فن فنکار - ’ہالی وڈ میں اب بڑی فیس نہیں ملتی‘
- ↑ tom croze sab se zyada amdani walay adakaar qarar
![]() |
ویکی ذخائر پر ٹام کروز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- 1962ء کی پیدائشیں
- 3 جولائی کی پیدائشیں
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان برائے بہترین اداکار
- 1962ء
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- امریکی اداکار
- امریکی فلم اداکار
- امریکی فلم پروڈیوسر
- امریکی مرد فلمی اداکار
- امریکی معذور افراد
- امریکی ہواباز
- انگریز نژاد امریکی شخصیت
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے امریکی مرد اداکار
- جرمن نژاد امریکی شخصیات
- سابقہ رومن کاتھولک
- فلمساز
- سیراکیوز، نیو یارک کی شخصیات
- نیو جرسی کے مرد اداکار