مندرجات کا رخ کریں

یوکلپٹس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یوکلپٹس
Buds, capsules, flowers and foliage of E. tereticornis
سائنسی درجہ بندی
اقلیم:
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
(غیر درجہ بند):
فصیلہ:
خاندان:
ذیلی خاندان:
فصیلہ:
جنس:
Eucalyptus

نوعی قسم
Eucalyptus obliqua
Diversity
about 700 species
Natural range
ہم نام

Aromadendron Andrews ex Steud.
Eucalypton St.-Lag.
Eudesmia R.Br.
Symphyomyrtus Schauer[1]

یوکلپٹس یا یوکالپٹس Eucalyptus /ˌ[invalid input: 'ju:']kəˈlɪptəs/[2] L'Heritier 1789[3] ایک پھولدار درخت ہے۔ یہ پیڑ اونچا اور کمزور اور ہلکی ڈالیوں والا ہوتا ہے۔ اس کے 700 اقسام ہیں۔ یہ آسٹریلیا میں زیادہ پایا جاتا ہے۔ اور دنیا کے دیگر ہر علاقے میں دیکھا جاتا ہے۔ شمالی امریکا، جنوبی امریکا، یورپ، افریقا، ایشاء، مشرق وسطی، چین، بر صغیر بھات اور دیگر ممالک میں پایا جاتا ہے۔ اس پیڑ کو گوند والا پیڑ اور شہد کا پیڑ بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن اس کا روغن بہت تیز ہوتا ہے جو اکثر سر کے درد میں استعمال کرتے ہیں۔

تفصیلات

[ترمیم]

یہ پیڑ اونچے ہوتے ہیں، ڈالیاں نہیں ہوتی ہیں۔ پتے اس کے باریک اور لمبے ہوتے ہیں۔ ان کے پھول چھوٹے اور پھل بھی چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔

نگار خانہ

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حواشی

[ترمیم]
  1. "Eucalyptus L'Hér."۔ Germplasm Resources Information Network۔ United States Department of Agriculture۔ 27 جنوری 2009۔ 2010-05-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-02-28
  2. Sunset Western Garden Book, 1995:606–607
  3. L'Heritier de Brutelles, C. L. (1789). "Sertum Anglicum. Didot. Paris.

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

ادویاتی وسائل، یوکلپٹس آئل (روغن) - روغن یوکلپٹس

[ترمیم]