بحیرہ ساردینیا
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |

بحیرہ ساردینیا (Sea of Sardinia) بحیرہ روم میں ایک جسم آب ہے جو ہسپانوی مجموعہ الجزائر جزائر بلیبار اور اطالوی جزیرہ ساردینیا کے درمیان واقع ہے۔
شناخت
[ترمیم]بین الاقوامی آب نگاری تنظیم اسے مغربی طاس میں عمومی بحیرہ روم کا حصہ کہتا ہے۔ اور اسے بطور بحیرہ ساردینیا سرنامہ تسلیم نہیں کرتا۔