آبنائے باس
آبنائے باس Bass Strait | |
---|---|
![]() آسٹریلیا کے نقشہ پر آبنائے باس | |
مقام | بحر ہند–بحر الکاہل |
متناسقات | |
قسم | آبنائے |
طاس ممالک | آسٹریلیا |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 500 کلومیٹر (310 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 350 کلومیٹر (220 میل) |
اوسط گہرائی | 60 میٹر (200 فٹ) |
آبنائے باس (Bass Strait) ایک آبنائے ہے جو تسمانیا کو آسٹریلوی سرزمین سے جدا کرتی ہے۔ بین الاقوامی آب نگاری تنظیم آبنائے باس کی حدود کی وضاحت کرتی ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (PDF). International Hydrographic Organization. 1953. 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010.
![]() |
ویکی کومنز پر آبنائے باس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |