آبنائے ٹورس
Jump to navigation
Jump to search
آبنائے ٹورس (Torres Strait) ایک جسم آب ہے جو آسٹریلیا اور نیو گنی کے درمیان واقع ہے۔ یہ آبنائے تقریبا 150 کلومیٹر (93 میل) لمبی ہے۔ اس کے جنوب میں جزیرہ نما کیپ یارک اور کوینسلینڈ واقع ہیں۔ شمال میں پاپوا نیو گنی کا مغربی صوبہ ہے۔
جغرافیہ[ترمیم]
آبنائے ٹورس مشرق میں بحیرہ کورل اور مغرب میں بحیرہ آرافرا سے ملتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک اہم بین الاقوامی سمندر گزرگاہ ہے یہ بہت کم گہرا ہے
تاریخ[ترمیم]
آبنائے ٹورس کے جزائر کم از کم 2،500 سال سے آباد ہیں یا ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ John Burton۔ "History of Torres Strait to 1879 - a regional view"۔ Torres Strait Regional Authority۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-13۔
![]() |
ویکی کومنز پر آبنائے ٹورس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
ویکی کومنز پر آبنائے ٹورس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |