خلیج وان دیمن
Appearance
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
خلیج وان دیمن (Van Diemen Gulf) (11°49′S 131°57′E / 11.817°S 131.950°E) ارنہم لینڈ (Arnhem Land) اور جزیرہ میلول (Melville Island) کے درمیان ایک خلیج ہے۔
یہ مغرب میں بحیرہ تیمور سے بذریعہ آبنائے کلیرنس منسلک ہے اور بحیرہ آرافرا سے بذریعہ آبنائے دندس منسلک ہے۔