پُل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے زایندہ پر صفوی دور کا تعمیر کردہ سی وسہ پل، اصفہان، ایران
سان فرانسسکو کا مشہور زمانہ گولڈن گیٹ پُل

پُل ایک ایسی تعمیر ہے جو آمدورفت میں رکاوٹ بننے والی کسی چیز جیسے کہ دریا، گھاٹی، سڑک یا سمندر وغیرہ کو پار کرنے کے لیے بنائی جاتی ہے تاکہ آمدورفت میں آسانی پیدا کی جاسکے۔

نگار خانہ[ترمیم]