وادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
وادی

وادی ایک علاقے یا خطے کو کہا جاتا ہے۔ اکثر وادی اس جگہ کو کہاں جاتا ہے جو پہاڑوں کے درمیان واقع ہو۔ وادی گاؤں سے بڑا اور صوبے سے چھوٹی ہوتی ہے وادی ایک یا ایک سے زیادہ ضلعوں پہ بھی مشتمل ہو سکتی ہے۔ پاکستان ،بھارت اور دیگر جنوبی ایشیا کے ممالک میں وادی سے اکثر وہ جگہ مراد لیا جاتا ہے جو سرسبز پہاڑوں کے ایک خوبصورت جگہ واقع ہو۔عرب علاقوں میں وادی کا تصور مختلف ہے

علم ارضیات میں وادی، زمین کی سطح پر اس نشیب کو کہا جاتا ہے جو ایک جانب سے نمایاں طور پر وسعت کا حامل ہو۔ انگریزی کے ہندسے یو (U) اور وی (V) سے مشابہہ جغرافیائی اشکال کی مدد سے وادیوں کی خصوصیت بیان کی جاتی ہے۔ تمام وادیاں ان میں سے کسی ایک شکل یا کم از کم گھاٹیوں میں ایسی ہی اشکال سے واضع ہوتی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]