کنواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کنواں

زمانہ قدیم میں صاف پانی حاصل کرنے کے لیے زمین کی کھدائی کی جاتی تھی۔ پھر جو گڑھا بنتا تھا اس کو کنواں کہتے تھے۔ پہاڑی علاقوں میں آج بھی کنویں موجود ہیں۔

کنویں کی گہرائی بالعموم 40 فٹ سے 500 فٹ کے درمیان ہوتی تھی۔

بڑے کنوؤں میں سے بیلوں کی مدد سے پانی نکالا جاتا تھا، جنہیں رہٹ کہا جاتا تھا۔

کنویں کو انگریزی زبان میں well کہتے ہیں۔

کنواں کی اقسام[ترمیم]

  • پانی کے کنویں
  • گیس کے کنویں
  • تیل کے کنویں

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]