نہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
میانوالی شہر کے ایک پل سے تھل نہر کا منظر
Canal de la Peyrade, Sète, Hérault 01.jpg

نہر انسان کی بنائی ہوئی ایک مصنوعی آبی گذرگاہ ہوتی ہے۔ نہریں مختلف مقاصد کے لیے بنائی جاتی ہیں۔

  • آبپاشی کی نہریں وہ نہریں ہوتی ہیں جو دریاؤں پر بند باندھ کر فصلوں کو پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی بہت سی نہریں پاکستان میں مختلف بندوں اور بیراجوں سے نکالی گئی ہیں اور پاکستان کے چاروں صوبوں میں فصلوں کو سیراب کرتی ہیں۔
  • پانی کی فراہمی کی نہریں دریاؤں ، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہریں حب ڈیم سے کراچی کو اور راول ڈیم سے اسلام آباد کو پینے کا پانی فراہم کرتی ہے۔
  • آبی گذرگاہیں نقل و حمل کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ اس طرح کی نہروں کی بہتریں مثالیں ڈون۔وولگا نہر ، نہر سویز اور نہر پانامہ ہیں
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=نہر&oldid=794362’’ مستعادہ منجانب