خلیج
Jump to navigation
Jump to search
پانی کا وہ حصہ جو تین طرف خشکی سے گھرا ہوا اور ایک طرف سمندر سے ملا ہوا ہو 2)سمندر کا وہ حصہ جو خشکی میں دور تک چلا گیا ہو۔ مثلا خلیج بنگال، خلیج فارس، وغیرہ۔ بہت تنگ خلیج کولنگر گاہ اور فراح خلیج کو مہانہ کہتے ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر خلیج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |