خط جدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خط جدی

خط جدی (Tropic of Capricorn) عرض بلد کا ایک دائرہ ہے۔ اس کا شمالی مساوی خط سرطان ہے۔ راس الجدی وہ حالت جب آفتاب خط جدی پر عموداً چمکتا ہے۔ یہ صورت 22 دسمبر کو پیش آتی ہے۔ سورج قطب جنوبی کی طرف جھکا ہوتا ہے۔ اور قطب شمالی پر سے ہٹا ہوتا ہے۔ اس حالت میں نصف کرہ جنوبی میں گرمیوں کا موسم ہوتا ہے یعنی دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہوتی ہیں۔ قطب جنوبی 24 گھنٹے روشنی میں رہتا ہے۔ اس لیے وہاں لگا تار دن رہتا ہے۔ اس کے برعکس نصف کرۂ شمالی میں سردیوں کا موسم ہوتا ہے۔ راتیں لمبی اور دن چھوٹے چونکہ یہ حصہ سورج سے دور ہٹا ہوتا ہے۔ اس لیے قطب شمالی پر متواتر تاریکی چھائی رہتی ہے۔

دنیا بھر میں[ترمیم]

متناسقات ملک، علاقے یا سمندر نوٹس
23°26′S 0°0′E / 23.433°S 0.000°E / -23.433; 0.000 (Prime Meridian) بحر اوقیانوس
23°26′S 14°27′E / 23.433°S 14.450°E / -23.433; 14.450 (نمیبیا) Flag of Namibia.svg نمیبیا عرونگو, خوماس, ہارداپ
23°26′S 20°0′E / 23.433°S 20.000°E / -23.433; 20.000 (بوٹسوانا) Flag of Botswana.svg بوٹسوانا کالاگادی, کیونگ اور مرکزی اضلاع
23°26′S 27°18′E / 23.433°S 27.300°E / -23.433; 27.300 (جنوبی افریقہ) Flag of South Africa.svg جنوبی افریقا صوبہ لیمپوپو
23°26′S 31°33′E / 23.433°S 31.550°E / -23.433; 31.550 (موزمبیق) Flag of Mozambique.svg موزمبیق غزہ اور انہامابان صوبے
23°26′S 35°26′E / 23.433°S 35.433°E / -23.433; 35.433 (بحر ہند) بحر ہند رودبار موزمبیق
23°26′S 43°45′E / 23.433°S 43.750°E / -23.433; 43.750 (مڈغاسکر) Flag of Madagascar.svg مڈغاسکر تولیارا صوبہ تولیارا فیانارانسوا صربے
23°26′S 47°39′E / 23.433°S 47.650°E / -23.433; 47.650 (بحر ہند) بحر ہند
23°26′S 113°47′E / 23.433°S 113.783°E / -23.433; 113.783 (آسٹریلیا) Flag of Australia.svg آسٹریلیا مغربی آسٹریلیا، شمالی علاقہ اور کوئنزلینڈ
23°26′S 151°3′E / 23.433°S 151.050°E / -23.433; 151.050 (بحیرہ کورل) بحیرہ کورل Flag of Australia.svg آسٹریلیا کا کورل سمندری جزائر علاقہ
23°26′S 166°46′E / 23.433°S 166.767°E / -23.433; 166.767 (بحر الکاہل) بحر الکاہل مینروا ریف (Flag of Tonga.svg ٹونگا), اور جنوب توبوائی (Flag of French Polynesia.svg فرانسیسی پولینیشیا)
23°26′S 70°36′W / 23.433°S 70.600°W / -23.433; -70.600 (چلی) Flag of Chile.svg چلی آنتوفاگاستا علاقہ
23°26′S 67°07′W / 23.433°S 67.117°W / -23.433; -67.117 (ارجنٹائن) Flag of Argentina.svg ارجنٹائن خوخوئی, سالتا, اور فورموسا صوبے
23°26′S 61°23′W / 23.433°S 61.383°W / -23.433; -61.383 (پیراگوئے) Flag of Paraguay.svg پیراگوئے بوکيرون, صدر ہیس, کونسپسیون, سان پیڈرو اور امامبائی محکمے
23°26′S 55°38′W / 23.433°S 55.633°W / -23.433; -55.633 (برازیل) Flag of Brazil.svg برازیل ماتو گروسو دو سول, اور ساؤ پالو ریاستیں
23°26′S 45°2′W / 23.433°S 45.033°W / -23.433; -45.033 (بحر اوقیانوس) بحر اوقیانوس

مختلف ممالک میں خط جدی یادگار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]