سنگم (آبی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے موزیل اور دریائے رائن کا سنگم

سنگم (انگریزی: Confluence)ایسا مقام ہے جہاں دو یا دو سے زیادہ جسم آب آپس میں مل کر ایک جسم تشکیل دیتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]