مندرجات کا رخ کریں

آبنائے سنگاپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آبنائے سنگاپور
آبنائے سنگاپور مشرقی ساحلی پارک سے نطارہ

آبنائے سنگاپور (Singapore Strait) (آسان چینی: 新加坡 海峡, روایتی چینی: 海峡 星加坡, پن ین: Xīnjiāpō Hǎixiá, مالے : Selat Singapura) آبنائے ملاکا اور بحیرہ جنوبی چین کے درمیان ایک 114 کلومیٹر طویل اور 16 کلومیٹر چوڑی آبنائے ہے۔ سنگاپور رودبار کے شمال میں اور جزائر رياو جنوب ہیں ہے۔

تاریخی حوالہ جات

[ترمیم]

نویں صدی عیسوی کے مسلم مصنف یعقوبی نے آبنائے سنگاپور کو بحیرہ سلاهط کے نام سے لکھا ہے اور اسے چین تک پہنچنے کے لیے سات سمندروں میں سے ایک بتایا ہے۔

دوسری جنگ عظیم

[ترمیم]

دوسری جنگ عظیم کے دوران اسے آبی سرنگ زدہ کر دیا گیا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "SINGAPORE STRAIT MINED."۔ The Central Queensland Herald (Rockhampton, Qld. : 1930 - 1956)۔ Rockhampton, Qld.: National Library of Australia۔ 20 فروری 1941۔ ص 34۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-12
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔