بربری ساحل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
بربری ساحل (Barbary Coast) بربر ساحل (Berber Coast) سولہویں صدی سے انیسویں صدی تک بربر قوم کی اجتماعی سر زمین کے لیے یورپیوں کی طرف سے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح تھی۔ موجودہ دور میں اس کے لیے اصطلاح عظیم مغرب (Greater Maghreb) یا صرف المغرب (Maghreb) استعمال کی جاتی ہے جو لگ بگ بربری ساحل کے مترادف ہے۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- "When Europeans Were Slaves: Research Suggests White Slavery Was Much More Common Than Previously Believed", Ohio State University