آسٹریلیشیا
- Acèh
- Afrikaans
- العربية
- Asturianu
- Kotava
- Azərbaycanca
- Bikol Central
- Беларуская (тарашкевіца)
- Беларуская
- Български
- বাংলা
- Brezhoneg
- Bosanski
- Català
- Čeština
- Cymraeg
- Dansk
- Deutsch
- Zazaki
- Ελληνικά
- English
- Esperanto
- Español
- Eesti
- Euskara
- فارسی
- Føroyskt
- Français
- Arpetan
- Frysk
- Gaeilge
- Galego
- עברית
- हिन्दी
- Hrvatski
- Magyar
- Jaku Iban
- Bahasa Indonesia
- Ilokano
- Íslenska
- Italiano
- 日本語
- Jawa
- ქართული
- Қазақша
- ಕನ್ನಡ
- 한국어
- Latina
- Lietuvių
- Latviešu
- Malagasy
- Македонски
- मराठी
- Кырык мары
- Bahasa Melayu
- မြန်မာဘာသာ
- Nederlands
- Norsk nynorsk
- Norsk bokmål
- Novial
- Nouormand
- Occitan
- ਪੰਜਾਬੀ
- Polski
- پنجابی
- Português
- Română
- Русский
- Русиньскый
- Sardu
- Sicilianu
- سنڌي
- Srpskohrvatski / српскохрватски
- සිංහල
- Simple English
- Slovenčina
- Slovenščina
- Српски / srpski
- Svenska
- Kiswahili
- தமிழ்
- ไทย
- Türkçe
- Українська
- Oʻzbekcha / ўзбекча
- Tiếng Việt
- West-Vlams
- Winaray
- 吴语
- მარგალური
- Yorùbá
- 文言
- 閩南語 / Bân-lâm-gí
- 粵語
- 中文
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خطہ اوقیانوسیہ کے لیے آسٹریلیشیا کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور بحر الکاہل کے دیگر ملحقہ جزائر کے لیے مستعمل ہے۔ آسٹریلیشیا یا اوقیانوسیہ ایک براعظم ہے جو آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، پاپوا نیوگنی، سلاویسی (انڈونیشیا کا مشرقی حصہ) اور بحر الکاہل میں واقع دیگر جزائر پر مبنی ہے۔
یہ اصطلاح پہلی بار 1756ء میں چارلس ڈی بروسس نے استعمال کی۔ انھوں نے یہ نام لاطینی زبان سے اخذ کیا جس کا مطلب ہے "ایشیا کے جنوب میں " ۔
آسٹریلیشیا میں آسٹریلیا (بشمول تسمانیہ)، نیوزی لینڈ اور مالینیشیا (آسٹریلیا کے شمال اور مشرق میں بحر الکاہل میں واقع نیو گنی اور ملحقہ جزائر) شامل ہیں۔ کبھی کبھار یہ اصطلاح ان تمام علاقوں اور جزائر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو خط استوا اور 47 ڈگری جنوبی عرض بلد کے درمیان میں واقع ہیں۔
| ویکی ذخائر پر آسٹریلیشیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |