مندرجات کا رخ کریں

ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل

متناسقات: 39°N 122°W / 39°N 122°W / 39; -122
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خط ساحل
سرکاری نام
300px
گہرے سرخ رنگ میں ریاستیں مغربی ساحل یا بحرالکاہل ساحل
آبادی (2016)
 • کل50,631,000
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8:00)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−7:00)

ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل (انگریزی: West Coast of the United States) متصل مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو بحر الکاہل کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ کیلیفورنیا، اوریگون اور واشنگٹن ہیں۔ امریکا کی مردم شماری بحرالکاہل ریاستوں میں پانچ ریاستوں کیلیفورنیا، اوریگون، واشنگٹن، الاسکا اور ہوائی کو شامل کرتی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]

West Coast (United States of America) سفری راہنما منجانب ویکی سفر

  1. "U. S. Census Regions and Divisions"۔ U.S. Energy Information Administration۔ August 17, 2000 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 18, 2014 

39°N 122°W / 39°N 122°W / 39; -122