میکسیکی تفویض

میکسیکی تفویض میں موجودہ امریکا کی ریاستیں کیلیفورنیا، نیواڈا، یوٹاہ، زیادہ تر ایریزونا، تقریباً آدھا نیو میکسیکو، تقریباً ایک چوتھائی کولوراڈو اور وائیومنگ کا کچھ حصہ شامل تھا۔
میکسیکی تفویض (انگریزی: Mexican Cession) موجودہ جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ امریکا کا علاقہ ہے جو 1848ء میں میکسیکی-امریکی جنگ کے بعد میکسیکو نے امریکا کے حوالے (529،000 مربع میٹر) کر دیا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- A Continent Divided: The U.S.-Mexico War، Center for Greater Southwestern Studies, the University of Texas at Arlington