ایپلاچا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ایپلاچا

ایپلاچا (Appalachia) (تلفظ: /ˌæpəˈlæə/ یا /ˌæpəˈlə/) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک ثقافتی خطہ ہے جو نیویارک سے الاباما، مسیسپی اور جارجیا تک پھیلا ہوا ہے۔ [1] ریاست ہائے متحدہ کی 2010ء کی مردم شماری کے مطابق خطے میں تقریبا 25 ملین افراد آباد ہیں۔ اس خطے کے بڑے شہروں میں پٹسبرگ، پنسلوانیا؛ چارلسٹن, مغربی ورجینیا؛ ناکسویل، ٹینیسی؛ چٹانوگا، ٹینیسی؛ برمنگھم، الاباما؛ ہنٹسویل، الاباما اور ایشویل، شمالی کیرولائنا شامل ہیں۔[2]



حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Appalachian Region"۔ Appalachian Regional Commission۔ وثق شدہ اصل جمع شدہDecember 2, 2008 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ November 27, 2008۔ 
  2. "Census Population Change, 2000–2010"۔ Appalachian Regional Commission۔ اخذ کردہ بتاریخ August 9, 2013۔ 

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 38°48′N 81°00′W / 38.80°N 81.00°W / 38.80; -81.00