بوہیمیا
Jump to navigation
Jump to search
بوہیمیا Bohemia Čechy | |||
---|---|---|---|
تاریخی علاقہ | |||
بوہیمیا | |||
| |||
![]() بوہیمیا (شنز) موجودہ چیک جمہوریہ کے مطابق | |||
ملک |
![]() | ||
دارالحکومت | پراگ | ||
رقبہ | |||
• کل | 52,065 کلو میٹر2 (20,102 مربع میل) | ||
آبادی | |||
• کل | 6,500,000 | ||
• کثافت | 120/کلو میٹر2 (320/مربع میل) | ||
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) | ||
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
بوہیمیا (Bohemia) (چیک: Čechy;[1] جرمن: Böhmen معاونت·معلومات; پولش: Czechy; فرانسیسی: Bohême; لاطینی: Bohemia) وسطی یورپ کا ایک تاریخی ملک ہے جو روایتی چیک زمین کے دو تہائی مغربی حصے پر مشتمل ہے۔ یہ عصر حاضر کے چیک جمہوریہ میں واقع ہے اور اس کا دارالحکومت پراگ ہے۔ یہ موراویا اور چیک سیلیسیا کے ساتھ مل کر تاریخی سر زمین چیک بناتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر بوہیمیا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بوہیمیا
- صوبہ بوہیمیا - چیک کیتھولک چرچ - سرکاری ویب سائٹ (انگریزی زبان میں)