صحرائے عرب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
صحرائے عرب
The Arabian desert
صحرا
صحرائے عرب
ممالک اردن, عراق, کویت, سلطنت عمان, قطر, سعودی عرب, متحدہ عرب امارات, یمن
امتیازی نشان الربع الخالی
بلند ترین نقطہ جبل نبی شعیب 12,336 فٹ (3,760 میٹر)
 - متناسقات 18°16′2″N 42°22′5″E / 18.26722°N 42.36806°E / 18.26722; 42.36806
لمبائی 2,100 کلومیٹر (1,305 میل), E/W
چوڑائی 1,100 کلومیٹر (684 میل), N/S
رقبہ 2,330,000 کلومیٹر2 (899,618 مربع میل)
حیات پیمائی صحرا

صحرائے عرب (Arabian Desert) مغربی ایشیا میں واقع ایک وسیع صحرا ہے۔ یہ یمن سے خلیج فارساور سلطنت عمان سے اردن اور عراق تک پھیلا ہوا ہے۔ یہ تقریبا جزیرہ نما عرب پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا رقبہ 2.330.000 مربع کلومیٹر (900،000 مربع میل) ہے۔ اس کا مرکز الربع الخالی ہے جو دنیا کے ریت کے سب سے بڑے زخیروں میں سے ایک ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]