الربع الخالی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الربع الخالی
Rub al Khali 002.JPG 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات
Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب
Flag of Yemen.svg یمن
Flag of Oman.svg عمان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 20°N 50°E / 20°N 50°E / 20; 50  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 680000 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:|}}
نحوی غلطی

الربع الخالی دنیا کے عظیم صحراؤں میں سے ایک ہے۔ یہ بنیادی طور پر سعودی عرب میں واقع ہے اور اس کا رقبہ 650,000 مربع کلومیٹر ہے یعنی بیلجیم، نیدرلینڈز اور فرانس کے مجموعی رقبے سے بھی زیادہ۔ اس کے کچھ حصے یمن، متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی ہیں۔ اس میں کوئی آبادی نہیں ہے۔ گرمیوں میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہو جاتا ہے اور ریت کے طوفان آتے ہیں جن کے بلندی مینار پاکستان سے بھی زیادہ ہوتی ہے۔ قدیم زمانے میں اس میں کئی شہر واقع تھے جو تباہ ہو چکے ہیں مثلاً ارم ذات العماد جو ایک ہزار ستونوں کا شہر مشہور تھا۔ اس کے آثار بیسویں صدی میں برآمد ہوئے ہیں۔ یہ علاقہ تیل کے وسیع ذخائر رکھتا ہے۔

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]