کزل کم کا صحرا
Appearance
کزل کم صحرا | |
---|---|
قزل قم | |
کزل کم کا نقشہ | |
جغرافیہ |
صحرائے کزل کم ( ازبک: Qizilqum, Қизилқум , قىزىل قۇم; (قازق: Қызылқұм) قزىل قۇم) دنیا کا 15واں بڑا صحرا ہے۔ اس کے نام کا مطلب ترکستانی زبان میں سرخ ریت ہے۔ یہ وسطی ایشیاء میں آمو دریا اور سیر دریا کے درمیان کی سرزمین میں واقع ہے، یہ خطہ تاریخی طور پر ٹرانسوکسانیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ [1] آج یہ قازقستان ، ترکمانستان اور ازبکستان کے درمیان تقسیم ہے۔ یہ تقریباً 298000مربع کلومیٹر (115000 مربع میل) پر محیط ہے۔
- ↑ Mapping Mongolia: Situating Mongolia in the World from Geologic Time to the Present, Paula L.W. Sabloff, P.62