صحرائے موجاو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحرائے موہاوی[ترمیم]

صحرائے موہاوی

صحرائے موہاوی جنوب مشرقی کیلیفورنیا، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربی نیواڈا، شمال مغربی ایریزونا اور جنوب مغربی یوٹاہ پر مشتمل ہے۔ موہاوی صحرا کی حد جوشوا درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہر لینکسٹر، کیلیفورنیا، وکٹر ول، کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہر لاس ویگاس، نیواڈا شامل ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت انتہائی ہوتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت 20 فارنہائٹ سے 0 فارنہائٹ اور گرمیوں میں 120 سے 130 درجہ فارنہائٹ ہوتا ہے۔