صحرائے ٹاٹاکوا
صحرائے ٹاٹاکوا | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ہوئلا محکمہ |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 3°14′N 75°10′W / 3.23°N 75.17°W |
بلندی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 7302822 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
صحرائے ٹاٹاکوا (Tatacoa Desert) یا وادی غم (Sadness Valley) جزیرہ نما گواخیرا کے بعد کولمبیا کا دوسرا سب سے بڑا بنجر علاقہ ہے۔ یہ کولمبیا کے سب سے زیادہ کشش مناظر میں سے ایک ہے۔ اس کا رقبہ 330 مربع کلومیٹر ہے۔ اس کا نام "ٹاٹاکوا" ہسپانوی کی طرف سے دیا گیا ہے، جس سے مراد کھڑکھڑیا سانپ (rattlesnake) ہے۔ یہ حفور سے بھرپور ایک عظیم سیاحتی مقام ہے۔
تصاویر[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- صحرائے ٹاٹاکوا: سرکاری سیاحت سائٹ (ہسپانوی میں)
- صحرائے ٹاٹاکوا: فلکیات رصد گاہ (ہسپانوی میں)
- تصاویر
- صحرائے ٹاٹاکوا: ایک حیرت انگیز قدرتی منزل (انگریزی)
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "صفحہ صحرائے ٹاٹاکوا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2023ء.