اینڈین ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نارنجی=سیاسی و جغرافیائی طور پر علاقے کا حصہ
نیلا=جغرافیائی طور پر علاقے کا حصہ

اینڈین ریاستیں براعظم جنوبی امریکا کے ان ممالک کو کہا جاتا ہے جو کوہ انڈیز کے پہاڑی سلسلے کے ساتھ ساتھ واقع ہیں۔ سیاسی طور پر ارجنٹائن کو اینڈین ریاستوں میں شامل نہیں کیا جاتا کیونکہ وہ جنوبی مخروط کا حصہ ہے اور اینڈین انجمن اقوام (Andean Community of Nations) کا رکن نہیں۔ اینڈیز جنوبی امریکا کے مغربی حصے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس لحاظ سے ذیل کے ممالک اس میں شامل ہیں :

شمالی: بحیرہ کیریبین سے منسلک علاقہ

مغربی: بحر الکاہل سے منسلک علاقہ

وسطی:جس کی سرحدیں کسی سمندر سے نہیں ملتیں

جنوبی:

متعلقہ مضامین[ترمیم]

جنوبی مخروط