بلوچستان (خطہ)
Jump to navigation
Jump to search
خطہ بلوچستان یا بلوچستان (بلوچوں کی زمین) جنوبی ایشیا کے سطح مرتفع ایران میں واقع ایک خطہ ہے۔
تعارف و تفصیل[ترمیم]
اس خطے میں مغربی پاکستان، جنوب مشرقی ایران اور جنوب مغربی افغانستان کے کچھ حصے شامل ہیں۔ اس خطے کا نام اس خطے میں رہنے والے بلوچ قبائل کی وجہ سے بلوچستان پڑ گیا۔ اس خطے میں زیادہ تر بلوچی زبان بولنے والے لوگ رہتے ہیں اور اس خطے کی دوسری اہم زبان بروہی ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں رہنے والے کچھ لوگ پشتو زبان بھی بولتے ہیں۔ بلوچستان کا مغربی حصہ جو بلوچوں کا اصل وطن ہے مکران کہلاتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بلوچستان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
![]() |
لغت و مخزن ویکی لغت سے |
![]() |
انبارِ مشترکہ ذرائع کامنز سے |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
![]() |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے |
![]() |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے |
![]() |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے |
![]() |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
حوالہ جات[ترمیم]
متناسقات: 28°53′N 64°25′E / 28.883°N 64.417°E
![]() |
ویکی کومنز پر بلوچستان (خطہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |