دریائے ڈینیوب
ظاہری ہیئت
| دریائے ڈینیوب | |
|---|---|
The Danube in بوداپست | |
![]() Course of the Danube | |
| Countries |
|
| Cities | |
| طبعی خصوصیات | |
| بنیادی ماخذ | Breg Furtwangen im Schwarzwald، بادن-وورتمبرگ, Germany 1,078 میٹر (3,537 فٹ) 48°05′44″N 08°09′18″E / 48.09556°N 8.15500°E |
| دوسرا ماخذ | Brigach St. Georgen im Schwarzwald، بادن-وورتمبرگ, Germany 940 میٹر (3,080 فٹ) 48°06′24″N 08°16′51″E / 48.10667°N 8.28083°E |
| دریا کا دھانہ | Danube Delta Romania 45°13′3″N 29°45′41″E / 45.21750°N 29.76139°E |
| لمبائی | 2,850 کلومیٹر (1,770 میل)[1] |
| چوڑائی |
|
| گہرائی |
|
| نکاس | |
| نکاس (مقام 2) | |
| نکاس (مقام 3) | |
| نکاس (مقام 4) | |
| نکاس (مقام 5) | |
| طاس خصوصیات | |
| بڑھاؤ | بحیرہ اسود |
| دریا نظام | Danube River |
| طاس سائز | 801,463 کلومیٹر2 (309,447 مربع میل)[4] |
دریائے ڈینیوب (The Danube River) یورپ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ یورپی یونین کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے رومانیہ کے علاقے میں بحیرہ اسود میں جا گرتا ہے۔
ڈینیوب دس ملکوں جرمنی، آسٹریا، سلوواکیہ، ہنگری، کرویئشا، سربیا، بلغاریہ، رومانیہ، مالدووا اور یوکرین سے گزرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔
رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ اس کے کنارے یورپ کے بہت سے مشہور شہر آباد ہیں جن میں ویانا، براٹسلاوا، بوداپست، بلغراد، بریلا اور گلاٹی شامل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "{{subst:PAGENAME}} River"۔ Encyclopædia Britannica (Online ایڈیشن)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-30
- 1 2 3 4 5 "{{subst:PAGENAME}}-term Morphological Development of the Danube in Relation to the Sediment Balance"
- 1 2 Constantin Bondar۔ "{{subst:PAGENAME}} balance of the Danube River Channel on the Sector between Bazias (km 1072.2) and Danube Delta Inlet (km 80.5)" (PDF)۔ osce.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-30
- 1 2 3 4 5 "{{subst:PAGENAME}}"
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} Hydrometeorological Service of Serbia"
- 1 2 Petre Gâştescu؛ Elena Țuchiu (2012)، Petre Gâştescu؛ William Lewis William Jr؛ Petre Breţcan (مدیران)، "{{subst:PAGENAME}} Danube River in the Pontic Sector – Hidrologycal Regime" (PDF)، Water resources and wetlands: Conference Proceedings، Tulcea, Romania، ص 18، ISBN:978-606-605-038-8
- 1 2 3 4 5 6 7 "{{subst:PAGENAME}} DANUBE RIVER AND ITS DELTA, HYDROGEOGRAPHYC CHARACTERISTICS-ACTUAL SYNTHESIS"
- ↑ "{{subst:PAGENAME}} of view expressed by the Romanian authorities and scientific research on the Ukraine's document "Annotated Report on Scientific Research – Complex Environmental Monitoring for the Danube – Black Sea Deep Water Navigation Canal operation in 2017–2018. The Sea Approach Canal Zone"" (PDF)۔ unece.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-30
| ویکی ذخائر پر دریائے ڈینیوب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox river with unsupported parameters
- آسٹریا کے دریا
- آسٹریا-جرمنی سرحد
- بانات
- بحیرہ اسود
- بلغاریہ-رومانیہ سرحد
- بلغاریہ کے دریا
- جرمنی کی وفاقی آب راہیں
- جرمنی کے دریا
- جغرافیہ بلغاریہ
- جغرافیہ جنوب مشرقی یورپ
- جغرافیہ مشرقی یورپ
- جغرافیہ یورپ
- دریائے ڈینیوب
- دریا
- رومانیہ کے دریا
- سربیا کے دریا
- سرحد دریا
- سلوواکیہ کے دریا
- سلوواکیہ میں آب
- کروشیا کے دریا
- کرویئشا-سربیا سرحد
- مالدووا کے دریا
- مجارستان کے دریا
- وسطی یورپ
- ویانا کے دریا
- یورپ کے بین الاقوامی دریا
- یورپ کے دریا کے رہنمائی خانہ جات
- یوکرین کے دریا
