ساوا
ظاہری ہیئت
| ساوا | |
|---|---|
نقشہ |
|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| متناسقات | 46°20′39″N 14°09′19″E / 46.344230555556°N 14.155411111111°E [2] |
| قابل ذکر | |
| جیو رمز | 786058 |
![]() |
|
| درستی - ترمیم | |
ساوا (Sava) (سلووین تلفظ: [ˈsà:ʋa]،[3] سربی کروشیائی: [sǎ:ʋa])[4] جنوب مشرقی یورپ میں ایک دریا ہے جو دریائے ڈینیوب کا ایک دایاں معاون دریا ہے۔ یہ سلووینیا اور کرویئشا میں سے بہتا ہے، اس کے بعد یہ بوسنیا و ہرزیگووینا کی شمالی سرحد سے بہتے ہوئے سربیا میں داخل ہوتا ہے اور پھر بلغراد کے مقام پر یہ دریائے ڈینیوب میں مل جاتا ہے۔ یہ بوسنیا و ہرزیگووینا اور کرویئشا کی قدرتی سرحد ہے۔
پن دھارا
[ترمیم]| ملک | ساوا طاس علاقہ | طاس میں قومی سرزمین کا حصہ |
ساوا طاس کا حصہ |
|---|---|---|---|
| سلووینیا | 11,734.8 کلومیٹر2 (1.26312×1011 فٹ مربع) | 52.8% | 12.01% |
| کرویئشا | 25,373.5 کلومیٹر2 (2.73118×1011 فٹ مربع) | 45.2% | 25.97% |
| بوسنیا و ہرزیگووینا | 38,349.1 کلومیٹر2 (4.12786×1011 فٹ مربع) | 75.8% | 39.25% |
| سربیا | 15,147.0 کلومیٹر2 (1.63041×1011 فٹ مربع) | 17.4% | 15.50% |
| مونٹینیگرو | 6,929.8 کلومیٹر2 (7.4592×1010 فٹ مربع) | 49.6% | 7.09% |
| البانیا | 179.0 کلومیٹر2 (1.927×109 فٹ مربع) | 0.59% | 0.18% |
| ماخذ: بین الاقوامی ساوا طاس کمیشن;[5] | |||
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "صفحہ ساوا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2025ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ ساوا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2025ء
{{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في:|accessdate=(معاونت) و|accessdate=میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "Slovenski pravopis 2001: Sava"
- ↑ "Hrvatski jezični portal: Sava"
- ↑ ISRBC September 2009، صفحہ 6


