مندرجات کا رخ کریں

سرخ ریاستیں اور نیلی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نتائج کا خلاصہ 2004، 2008، 2012 [en] اور 2016 [en] کے صدارتی انتخابات:
  ریپبلکن پارٹی چاروں انتخابات میں کامباب
  ریپبلکن پارٹی چار میں سے تین انتخابات میں کامباب
  ہر جماعت چار میں سے دو انتخابات میں کامباب
  ڈیموکریٹک پارٹی چار میں سے تین انتخابات میں کامباب
  ڈیموکریٹک پارٹی چاروں انتخابات میں کامباب

2000ء کے امریکی صدارتی انتخابات کے بعد سے سرخ ریاستیں اور نیلی ریاستیں (انگریزی: Red states and blue states) ریاستہائے متحدہ کی ایسی ریاستیں ہیں جو غالب طور پر ریپبلکن پارٹی (سرخ) یا ڈیموکریٹک پارٹی (نیلا) کے صدارتی امیدوار کو منتخب کرتی ہیں۔[1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]