امریکانا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
امریکانا (Americana) سے مراد ریاستہائے متحدہ سے متعلقہ تاریخی اشیا یا تاریخی اشیا کا مجموعہ، تاریخ سے متعلقہ، جغرافیہ، روایتی قصے یا ثقافتی ورثے سے متعلق چیزیں ہیں۔
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر امریکانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |