کولمبیا دریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کولمبیا دریا
ColumbiarivergorgeJRH.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ برٹش کولمبیا، ریاست واشنگٹن، اوریگون  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 46°14′39″N 124°03′29″W / 46.244166666667°N 124.05805555556°W / 46.244166666667; -124.05805555556، 50°13′00″N 115°51′00″W / 50.2167°N 115.85°W / 50.2167; -115.85، 46°14′39″N 124°03′25″W / 46.2442°N 124.0569°W / 46.2442; -124.0569  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 406 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:5926219  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں|}}
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  ویکی ڈیٹا پر کومنز نگارخانہ (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی

کینڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بہنے والا ایک دریا-

کولمبیا دریا شمالی امریکہ میں بحر الکاہل کے شمال مغربی علاقے میں سب سے بڑا دریا ہے ۔ راکی پہاڑوں سے نکلتا، یہ جنوب میں واشنگٹن کی طرف بہتا ہے، پھر مغرب کی طرف اوریگون کے ساتھ اس ریاست کی زیادہ تر سرحد بناتے ہوئے اپنے ماخذ سے 1,243 میل (2000 کلومیٹر) کا فاصلہ طے کرتے ہوئے بحرالکاہل مین جا گرتا ہے ۔ حجم کے لحاظ ہے یہ امریکہ میں چوتھا سب سے بڑا دریا اور شمالی امریکہ میں سب سے بڑا دریا جو بحرالکاہل میں گرتا ہے ۔ یہ دریائی نظام سالمن اور دیگر مچھلیاں کا مسکن ہے جو میٹھے پانی اور سمندر کے نمکین پانی کے درمیان منتقل ہوتی رہتی ہیں ۔ اٹھارویں صدی کے اخیر میں ایک نجی امریکی بحری جہاز دریا میں داخل ہونے والا پہلا غیر مقامی جہاز بن گیا ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کولمبیا دریا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019۔