قومی سلامتی ادارہ
ظاہری ہیئت
Seal of the National Security Agency | |
| فائل:Flag of the United States Seal of the U.S. National Security Agency.svg Flag of the National Security Agency | |
| ایجنسی کا جائزہ | |
|---|---|
| قیام | نومبر 4، 1952 |
| پیش رو ایجنسی |
|
| دائرہ کار | ریاستہائے متحدہ امریکا |
| صدر دفتر | فورٹ میڈ، میری لینڈ، ریاستہائے متحدہ امریکا |
| ملازمین | خفیہ |
| سالانہ بجٹ | خفیہ |
| محکمہ افسرانِاعلٰی | |
| اعلیٰ ایجنسی | ریاستہائے متحدہ محکمۂ دفاع |
| ویب سائٹ | www |
قومی سلامتی ادارہ یا نیشنل سیکورٹی ایجنسی حکومت ریاستہائے متحدہ امریکا کا ادارہ جس کا کام دنیا بھر کے مواصلات کی جاسوسی کرنا ہے۔[1] یہ ادارہ امریکی محکمہ دفاع کے ذیل آتا ہے اور اس کا سربراہ باوردی حاضر خدمہ فوجی جامع ہوتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈنکن کیمپبل (11 جون 2013ء)۔ "KEEP CALM and Carry On: PRISM itself is not a big deal"۔ دی رجسٹر۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
زمرہ جات:
- 1952ء میں قائم ہونے والے حکومتی شعبے
- اجتماعی نگرانی
- ریاستہائے متحدہ
- ریاستہائے متحدہ میں 1952ء کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ کے وفاقی قانون نافذ کرنے والے ادارے
- ریاستہائے متحدہ میں 1949ء کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ کی حکومتی ایجنسیاں
- 1949ء میں قائم ہونے والے حکومتی شعبے
- رمز نگاری
- ریاستہائے متحدہ کی انٹیلیجنس ایجنسیز
- 1952ء کی تاسیسات
- عالمی نگرانی
- ریاستہائے متحدہ شعبۂ دفاع