ریاستہائے متحدہ منشور حقوق
Appearance
United States Bill of Rights | |
---|---|
United States Bill of Rights | |
تاریخ | September 25, 1789 |
توثیق | December 15, 1791 |
مقام | National Archives |
مصنف | James Madison |
مقصد | To set limits on government actions in regard to personal liberties. |
ریاستہائے متحدہ امریکا کے آئین میں پہلی دس ترامیم کو مجموعاً حقوق کا منشور کہا جاتا ہے۔ ان حدود کا مقصد قدرتی حقوق، حریت اور املاک کو تحفظ دینا ہے۔ یہ متعدد ذاتی آزادیوں کی ضمانت دیتے ہیں، حکومت کی طاقت کو عدالتی اور دوسرے معاملوں میں محدود کرتے ہیں اور کچھ طاقتوں کو ریاستوں اور عوام کے لیے مخصوص کرتے ہیں۔ اصلا یہ منشور صرف وفاقی حکومت پر لاگو تھا مگر اب کچھ حصوں کا اطلاق ریاستوں پر بھی ہوتا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ میں ان آزادیوں کا بڑا چرچا کیا جاتا ہے، مگر حقیقتا امریکی عدالتیں ان حقوق کے خلاف فیصلے دیتی رہتی ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ کرث مارٹن (24 جنوری 2012ء)۔ "US woman is ordered to decrypt her hard drive"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ