الاسکا خرید
Appearance

الاسکا کی خریداری کینیڈا کے شمال مغرب میں موجود امریکی ریاست الاسکا 19 ویں صدی میں سلطنت روس کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ یہ ریاست روس کا ایک دور دراز علاقہ تھا جو روسی خزانے پر ایک بوجھ ثابت ہوا تھا اور روس نے کئی دفعہ امریکا کو اسے بیچنے کی تجویز دی تھی لیکن تباہکن کریمیائی جنگوں کے بعد قرضوں میں ڈوبی روسی حکومت نے اسے امیریکہ کو بیچنے کو حتمی فیصلہ کیا تھا۔ اور 1867 میں اس علاقے کو 7 ملین ڈالر (موجودہ 12 کروڑ امریکی ڈالر ) کے عوض اسے امریکا کو فروخت کر دیا گیا۔
زمرہ جات:
- 1867ء کے معاہدے
- الاسکا میں 1867ء
- تاریخ الاسکا
- روس کے دو طرفہ معاہدے
- ریاستہائے متحدہ کے دو طرفہ معاہدے
- ریاستہائے متحدہ کے معاہدے
- مارچ 1867ء کی سرگرمیاں
- ریاستہائے متحدہ میں 1867ء
- الکساندر دوم، روس
- انڈریو جانسن کی صدارت
- خریدے گئے علاقہ جات
- سرحدی معاہدے
- تاریخ ریاستہائے متحدہ (1865–1918)
- تاریخ لیختینستائن
- 1867ء
- روس ریاستہائے متحدہ تعلقات
- روس میں انیسویں صدی
- تاریخ ریاستہائے متحدہ