مینیفسٹ ڈسٹینی
Appearance

مینیفسٹ ڈسٹینی 19 ویں صدی کے امریکیوں کا ایک اعتقاد یا نظریہ تھا جس کے تحت وہ امریکا توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت دیتے تھے۔ امریکی علاقوں میں ٹیکساس سے فلپائن تک کے علاقوں کو شامل کرتے ہوئے امریکی عوام اور حکومت اس لفظ کو استعمال کیا کرتے۔ تاریخ دان فریڈرک اسے بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں۔" پرانی دنیا کو حاصل کر کے اسے ایک نئی جنت میں تبدیل کرنے کی ایک سوچ"۔
زمرہ جات:
- ریاستہائے متحدہ کی سیاست
- امریکی قوم پرستی
- تاریخ شمالی امریکا
- ثقافتی حلقہ اثر
- جغرافیائی سیاسیات
- ریاستہائے متحدہ کی تاریخ خارجہ تعلقات
- سامراجیت
- کینیڈا ریاستہائے متحدہ تعلقات
- میکسیکو ریاستہائے متحدہ تعلقات
- نظریات تاریخ
- نظریہ بین الاقوامی تعلقات
- ریاستہائے متحدہ میں 1845ء کی تاسیسات
- ریاستہائے متحدہ میں انیسویں صدی
- ریاستہائے متحدہ کی تاریخ نویسی
- خارجہ پالیسی اصول
- سیاسیات
- ریاستہائے متحدہ میں 1840ء کی دہائی