ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں

ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں (انگریزی: International border states of the United States) ایسی ریاستیں ہیں جو کینیڈا، میکسیکو، کیوبا یا روس میں سے کسی کے ساتھ سرحد رکھتی ہیں۔

ریاستہائے متحدہ کی کینیڈا کی سرحد پر ریاستیں[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ کی میکسکو کی سرحد پر ریاستیں[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ کی کیوبا اور بہاماس کی سرحد پر ریاستیں[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ کی روس کی سرحد پر ریاستیں[ترمیم]

سرحد کی لمبائی [1][ترمیم]

ریاست سرحد کی لمبائی سرحد سے ملحق ملک
الاسکا 1,538 میل (2,475 کلومیٹر) کینیڈا
ٹیکساس 1,241 میل (1,997 کلومیٹر) میکسیکو
مشی گن 721 میل (1,160 کلومیٹر) کینیڈا
میئن 611 میل (983 کلومیٹر) کینیڈا
مینیسوٹا 547 میل (880 کلومیٹر) کینیڈا
مونٹانا 545 میل (877 کلومیٹر) کینیڈا
نیو یارک 445 میل (716 کلومیٹر) کینیڈا
ریاست واشنگٹن 427 میل (687 کلومیٹر) کینیڈا
ایریزونا 373 میل (600 کلومیٹر) میکسیکو
شمالی ڈکوٹا 310 میل (499 کلومیٹر) کینیڈا
نیو میکسیکو 180 میل (290 کلومیٹر) میکسیکو
اوہائیو 146 میل (235 کلومیٹر) کینیڈا
کیلیفورنیا 140 میل (225 کلومیٹر) میکسیکو
ورمونٹ 90 میل (145 کلومیٹر) کینیڈا
نیو ہیمپشائر 58 میل (93 کلومیٹر) کینیڈا
ایڈاہو 45 میل (72 کلومیٹر) کینیڈا
پنسلوانیا 42 میل (68 کلومیٹر) کینیڈا

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]