شراب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، یہ مشروب عام طور پر انگور کے عرق سے تیار کیا جاتاہے ۔[1] دنیا کے بہت سے مذاہب میں شراب پینا منع ہے، اسلامی شریعت میں شراب پینا حرام ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

شراب پینے کی قانونی عمر

حوالہ جات[ترمیم]