ممالک کی فہرست بلحاظ انٹیگریٹڈ سرکٹ برآمدات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ انٹیگریٹڈ سرکٹ برآمدات (انگریزی: List of countries by integrated circuit exports) ہے۔ ڈیٹا 2019ء کا ہے، ملین امریکی ڈالر میں، جیسا کہ اقتصادی پیچیدگی کی رصد گاہ نے رپورٹ کیا ہے۔ [1] اس وقت سرفہرست بیس ممالک درج ہیں۔

# ملک قدر
1  ہانگ کانگ 134,483
2  چین 102,187
3  تائیوان 100,408
4  جنوبی کوریا 79,082
5  سنگاپور 76,868
6  ملائیشیا 44,794
7  ریاستہائے متحدہ 40,099
8  جاپان 27,791
9  ویت نام 26,084
10  فلپائن 18,991
11  جرمنی 14,851
12  نیدرلینڈز 14,562
13  فرانس 7,698
14  تھائی لینڈ 7,586
15  آئرلینڈ 7,193
16  میکسیکو 2,187
17  اسرائیل 2,071
18  مملکت متحدہ 1,528
19  کینیڈا 1,525
20  بلجئیم 1,520

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "International Trade Statistics"۔ International Trade Centre