ادائیگیوں کا توازن
Appearance
کسی ملک کا ادائیگیوں کے توازن (BOP=Balance of Payments) سے مراد اس ملک اور باقی دنیا کے درمیان مالیاتی ادائیگیوں کی خالص(Net) مقدار ہے۔ اس میں تجارت کے توازن کے علاوہ کسی ملک میں آنے اور نکلنے والے سرمایہ کی مقدار بھی شامل ہے۔