ممالک کی فہرست بلحاظ ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ممالک کی فہرست بلحاظ ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدات (انگریزی: List of countries by refined petroleum exports) ہے۔ ڈیٹا 2022ء کا ہے، بلین امریکی ڈالر میں۔ فی الحال سرفہرست 10 ممالک درج ہیں۔ ورلڈز ٹاپ ایکسپورٹ کے مطابق [1]

# ملک قدر
1  ریاستہائے متحدہ $135.4 بلین
2  بھارت $94.4 بلین
3  نیدرلینڈز $81.6 بلین
4  روس $74.6 بلین
5  سنگاپور $63.5 بلین
6  جنوبی کوریا $61.6 بلین
7  متحدہ عرب امارات $59.4 بلین
8  بلجئیم $49.2 بلین
9  چین $48.3 بلین
10  سعودی عرب $44.5 بلین

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Refined Petroleum Oil Exports 2022"۔ www.worldstopexports.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2023