فہرست ممالک بلحاظ گندم برآمدات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ممالک بلحاظ گندم برآمدات (List of countries by wheat exports) ہے۔ اس کی معلومات 2012ء ملین امریکی ڈالر میں ہیں۔

# ملک قیمت
1  ریاستہائے متحدہ 7,843
2  آسٹریلیا 7,026
3  کینیڈا 6,317
4  روس 6,211
5  فرانس 5,197
6  ارجنٹائن 3,146
7  یوکرین 3,063
8  جرمنی 2,141
9  قازقستان 1,741
10  بھارت 1,289
11  رومانیہ 771
12  بلغاریہ 725
13  برازیل 652
14  لتھووینیا 598
15  مملکت متحدہ 453
16  یوراگوئے 432
17  چیک جمہوریہ 411
18  مجارستان 351
19  لٹویا 348
20  پیراگوئے 338